کل رات نو بجے کے بعد پاکستان میں ایک ایسا بڑا کام ہونے جارہا ہے کہ فوج ۔۔۔ ‘‘ایک ایسی بات جسے جان کر ہر سیاستدان کے قدموں سے زمین نکل جائے گی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )’’کل رات کے بعد پاکستان کے ستارے فوج اور عوام کے درمیاں ایسی مفاہمت اوریک جہتی کی بنیاد رکھ رہے ہیں کہ جس کے فلکیاتی اثرات کی وجہ سے فوج کو غیر معمولی قوت حاصل ہوجائے گی اور وہ پورے ملک کے سیٹ اپ پربراہ راست بھی اثراندازہوتی نظر آئے گی۔‘‘ معروف آسٹرالوجر ایم اے شامی نے سال نوروز کا زائچہ بناتے ہوئے دعوٰ ی کیا ہے کہ نوروز کے زائچہ سے فوج غیر معمولی طور سرگرم نظر آئے گی۔

انہوں نے بتایا کہ سترہ سے زائد ملکوں کے نوروز زائچہ منجمین کے لئے اہمیت رکھتا ہے ۔کل بروز 20 مارچ 2018ء رات 9بجکر 16 منٹ پرنوروز وقوع پذیر ہورہا ہے۔ نوروز کا آغاز ایران سے ہوا تھا جو نئے سال کی ابتدا سے منسوب ہے اور اس کے آغاز کے لئے جشن نوروز منایا جاتا ہے۔ نوروز کے وقت جو زائچہ کشید کیا جاتا ہے اس میں اگلے آنے والے نو روز تک حالات و واقعات اور پیچیدہ راز موجود ہوتے ہیں۔ جن کو علوم مخفی کے اصولوں کے مطابق کشیدہ کرکے ایک واضح تصویر بنائی جاتی ہے۔ اسی سال نوروز کے وقت کا زائچہ (یونانی) سسٹم کے تحت بنایا گیا ہے۔ طالع برج عقرب حاکم سیارہ مریخ ہے۔ سیارہ مریخ بادشاہ سال بھی ہے۔ لہٰذا اسی سال سیارہ مریخ کے اثرات ملکی حالات و واقعات پر زیادہ شدت سے اثر انداز ہوں گے۔ مریخ کا تعلق فوج اور اس کے متعلقہ ادارے ہیں اور برج عقریب کا تعلق فوج کی خفیہ ایجنسیوں سے بھی ہے، سیارہ مریخ اپنے شرقی برج میں ہونے کی وجہ سے اس کی طاقت اور بھی بڑھ جائے گی۔

سیارہ مریخ، سیارہ یورینس سے (Trine) بنارہا ہے اور مریخ کے ساتھ سیارہ زحل بھی ذاتی برج ہی موجود ہے۔ یہ سارا معاملہ زائچہ کے تیسرے گھر میں ہورہا ہے۔ لہٰذا حکومت کے پاس پردہ فوج اور اس کے متعلقہ ادارے اہمیت کے حامل ہوں گے‘‘ انہوں نے بتایا کہ ملکی سطح پر جتنے بھی اہم معاہدے، پرنٹ میڈیا، الیکٹرانک میڈیا کے بیانات، سیاسی بیانات، ملکی وسائل کا کنٹرول، بین الاقوامی اداروں سے تعلقات، ٹرانسپورٹ کے معاملات اور متعلقہ پراجیکٹ اور کرپشن کا تجزیہ پس پردہ فوج اور اس سے متعلقہ ادارے کریں گے۔ ملک میں غیر یقینی مگر پر اُمید حالات پید اہوں گے کیونکہ عوام کا شعور بیدار ہوگا۔ عوام اپنے حقوق حاصل کرنے کے لئے کوشش بھی کریں گے لیکن یہ ابھی آغاز سفر ہوگا۔ ایم اے شامی نے نوروز میں پاکستان کا زائچہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مریخ کی طاقت کی وجہ سے فوج اور عوامی نمائندے مل کر کوئی جوائنٹ ایڈونچر بھی کرسکتے ہیں۔ ملک کی دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا، جس کی وجہ سے دشمن ممالک کو تکلیف ہوگی اور سرحدی جھڑپیں شدت بھی اختیار کرسکتی ہیں۔جبکہ دسویں گھر میں راہوکی وبالی حالت حکومت، وزیراعظم، پارلیمنٹ اور ملکی اداروں کے لئے سنگین صورتحال کو ظاہر کرتی ہے۔

وزیراعظم اور ملکی ادارے شدید دباؤ میں نظر آئیں گے، جس کی وجہ سے باہمی اختلافات بڑھیں گے اور ملکی حوالے سے غلط فیصلے سرزد ہوں گے جس سے عوام میں ناپسندیدگی کی لہر پید اہوگی۔ حکومت معاشی بحران سے بچنے کے لئے نئے ٹیکس لگائے گی۔انہوں نے کہا کہ خانہ سوئم میں زحل، مریخ، قران ملکی معاملات میں فوج کی بلا واسطہ یا بالواسطہ اثر اندازی اس سال زیادہ ہوگی۔ حکومت اور حکومتی ادارے غیر یقینی کیفیت کا شکار رہیں گے۔ ملک میں تخریب کاری کے بڑے واقعات ہوسکتے ہیں۔ دشمنی اور فرقہ وار فسادات بھی ہوسکتے ہیں۔ ملکی املاک کو نقصان بھی پہنچ سکتا ہے۔ ملکی انتخابات بھی کسی سازشی کارروائی کے تحت التوا کا شکار ہوسکتے ہیں۔ حکومت بھی سازش کا شکار ہوسکتی ہے۔ اگر بروقت فوج اور حکومتی ادارے ایک صفحہ پر متحد نظر نہ آئے تو ملکی وسائل کی لوٹ کھسوٹ سے سی پیک کے منصوبہ جات مسائل کا شکار ہوسکتے ہیں جس سے ملکی معیشت کو شدید دھچکا لگ سکتا ہے۔ تاہم 2018ء کا عدد 11 بن رہا ہے جس کا مفرد 2 ہے۔ عدد 2 کا تعلق قمر سے ہے اور عدد 11بذات خود ایک ماسٹر نمبر ہے۔
تاریخ میں دیکھا گیا ہے کہ جب بھی کسی شخص، ملک یا کسی بھی شے پر ماسٹر اثر انداز ہو تو وہ سال خصوصی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ یقیناً ملک پاکستان کے لئے بھی یہ سال خصوصی اہمیت کا حامل ہے اور ہمارا ملک کسی ارتقائی نتیجے پر پہنچ سکتا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

بڑے ممے والی سالی کے ساتھ یہ طلہ لگاکر نفس کی پوری رات سروس کی اتنی لذت کہ مزہ آگی

دفتر کی جوان لڑکی سے دوستی کرلی مگر وہ اتنی گرم تھی کہ پہلے دنہی سٹور روم میں لےگئی اُف کیا مزہ کیا نفس نیچے ہی نہیں

سترہ سال کا لڑکا اورگیارہ انچ کا